bint-e-masroor
08-18-2014, 10:20 AM
گذشتہ دنوں ایک وزیر خاتون صاحبہ ایک پٹرول پمپ کا افتتاح کرنے گئیں ۔
افتتاح کے بعد وزیر خاتون نے پمپ کے مالک سے پوچھا :
" بہت خوب ! لیکن آپ کو کیسے پتہ چلا کہ زمین کے اِس مخصوص حِصّے میں تیل موجود ھے ــــــــ ؟ "