PDA

View Full Version : بشریٰ سعید.. " رقصِ جنوں "


bint-e-masroor
08-14-2014, 11:12 PM
"تم نے اللہ کو خوش کیا ھے عائشہ.. اس کے بدلے میں وہ تمھیں کیا دے گا..؟" میری جانے کیا پوچھنا چاہ رھی تھی..

"وہ نیکیاں دیکھ کر تھوڑی دیتا ھے.. وہ تو ان کو بھی دیتا ھے جو اس کا نام تک نھیں لیتے.. اور ایسوں کو بھی جو ساری عمر کسی کا بھلا نھیں سوچتے.. وہ اگر نیکیوں کے حساب سے تول کر دینے لگ پڑتا تو کسی کو کچھ بھی نہ ملتا..

مخلوق بھلا خالق کو کیسے کچھ لوٹا سکتی ھے..

اس نے ھاتھ ' پاؤں ' آنکھیں ' جسم کے سارے عضؤ دیے ھیں.. یہ کوئی ھماری نیکیوں کا اجر نھیں ھے.. دن میں کتنی بار سانس لیتے ھیں ھم.. اگر ایک نیکی کے بدلے ایک سانس ھو تو بتائیں ھم کیسے پورے اترتے..؟"

بشریٰ سعید.. " رقصِ جنوں "

waheed ahmed
08-15-2014, 12:25 AM
v.nice bint jii

Saraabi
08-16-2014, 01:08 AM
Bohat khobsorat ... Be'shak aisa hi hai ...

Thnx for sharing ...

(‘“*JiĢäR*”’)
08-18-2014, 10:13 AM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.