PDA

View Full Version : NOkia ne Windows Phone 8.1 Lumia Cyan Release Kar Diya


(‘“*JiĢäR*”’)
07-24-2014, 03:53 PM
نوکیا نے ونڈوز فون 8.1 پر مبنی
Lumia Cyan
اپڈیٹ جاری کردیا

نوکیا کی جانب سے آج دنیا بھر میں لومیا ونڈوز فون صارفین کے لیے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن، 8.1 یا
Lumia Cyan
جاری کر دیا گیا ہے۔

http://www.itnama.com/wp-content/uploads/2014/07/windows-phone-81.jpg

مائیکروسافٹ نے اس سال اپریل میں ونڈوز فون کا نیا ورژن جاری کیا تھا جو اس سے قبل صرف ڈیویلپرز کے لیے دستیاب تھا۔ آپریٹنگ سسٹم اپڈیٹ کے ذریعے اب ونڈوز فون صارفین مائیکروسافٹ کے ورچوئل اسسٹنٹ
Cortana
کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ اسکے علاوہ ونڈوز فون 8.1 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نیا ورژن بھی شامل کیا گیا ہے۔ دیگر آپریٹنگ سسٹمز کی طرح اب ونڈوز فون صارفین بھی ہوم سکرین پر اپنی پسند کا وال پیپر استعمال کرسکتے ہیں، اسکے علاوہ نوٹیفیکیشنز کے سسٹم میں کافی بہتری لائی گئی ہے۔

نوکیا کی جانب سے خاص لومیا صارفین کے لیے فراہم کی جانے والی ایپلی کیشنز کو بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔

http://www.itnama.com/wp-content/uploads/2014/07/lumia.gif

آپ کے لومیا فون پر یہ اپڈیٹ کب دستیاب ہوگا اسکے بارے میں مزید جاننے کےلیے یہ لنک (http://www.nokia.com/global/support/software-update/wp8-software-update/availability-in-middle-east/)ملاحظہ کیجئے۔

Princess Urwa
07-24-2014, 05:16 PM
thanks for sharing

AYAZ
07-26-2014, 04:36 AM
Wah jee buhat juldi taraqqi kar rahi technology

pakeeza
07-26-2014, 09:54 AM
Greaaaaaaaat

Flower~
07-26-2014, 10:15 AM
nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
07-28-2014, 12:08 PM
Thanks

Rania
11-29-2015, 07:03 AM
Thanks for great sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
11-30-2015, 10:29 AM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.