PDA

View Full Version : ٭٭٭ نماز ہمیں سکھاتی ہے ٭٭٭


pakeeza
07-13-2014, 10:30 AM
٭٭٭ نماز ہمیں سکھاتی ہے ٭٭٭


صرف اللہ کی عبادت کرنا سکھاتی ہے صرف اللہ سے مدد مانگنا سکھاتی ہے انسانی مساوات سکھاتی ہے جماعتی زندگی سکھاتی ہے وقت کی پابندی سکھاتی ہے برائیوں سے بچنا سکھاتی ہے اتفاق و اتحاد سے رہنا سکھاتی ہے مسلمانوں سے محبت کرنا سکھاتی ہے اللہ کے احکامات پر عمل کرنا سکھاتی ہے غرور اور تکبر سے بچنا سکھاتی ہے عاجزی اور انکساری سکھاتی ہے صرف اللہ سے دعا مانگنا سکھاتی ہے کیا یہ باتیں ہم اپنی نمازوں سے سیکھ رہے ہیں؟ اللہ یہ باتیں ہمیں سیکھنے، سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے

life
07-14-2014, 03:56 AM
ameen...........

(‘“*JiĢäR*”’)
07-14-2014, 10:11 AM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.