Rania
07-10-2014, 07:06 PM
سفرِ وفا کی راہ میں منزل جفا کی تھی
کاغذ کا گھر بنا کہ بھی خواہش ہوا کی تھی
تھی جگنوؤں کے شہر میں تاروں سے دشمنی
معشوق چاند تھا اور تمنا صبح کی تھی
میں نے تو زندگی کو تیرے نام لکھا تھا
مگر کچھ اور ہی شائد مرضی خُدا کی تھی
درد ہی دینا تھا تو پہلےبتا دیتے
ہم کو بھی ازل سے ہی تمنا سزا کی تھی
کاغذ کا گھر بنا کہ بھی خواہش ہوا کی تھی
تھی جگنوؤں کے شہر میں تاروں سے دشمنی
معشوق چاند تھا اور تمنا صبح کی تھی
میں نے تو زندگی کو تیرے نام لکھا تھا
مگر کچھ اور ہی شائد مرضی خُدا کی تھی
درد ہی دینا تھا تو پہلےبتا دیتے
ہم کو بھی ازل سے ہی تمنا سزا کی تھی