Rania
07-10-2014, 06:53 PM
سفر ملال کا ہے اور چل رہی ہوں میں
غبارِ شب کی اداسی میں ڈھل رہی ہوں میں
عجیب برف کی بارش اتری ہے
کہ جس کی آگ میں چپ چاپ جل رہی ہوں میں
پھر اک چراغ جلا شام کی حویلی میں
پھر ایک درد سے آخر سنبھل رہی ہوں میں
یہ رکھ رکھاؤ اسے جانے ہی نہیں دے گا
کہ اپنے آپ میں کیسے پگھل رہی ہوں میں
یہ عشق سچ سے جدا کیسے ہو گیا جاناں
اب اس سوال سے باہر نکل رہی ہوں میں
بس ایک عشق میری ذات پر صحیفہ ہو
میرے .... یہ عقیدہ بدل رہی ہوں میں
غبارِ شب کی اداسی میں ڈھل رہی ہوں میں
عجیب برف کی بارش اتری ہے
کہ جس کی آگ میں چپ چاپ جل رہی ہوں میں
پھر اک چراغ جلا شام کی حویلی میں
پھر ایک درد سے آخر سنبھل رہی ہوں میں
یہ رکھ رکھاؤ اسے جانے ہی نہیں دے گا
کہ اپنے آپ میں کیسے پگھل رہی ہوں میں
یہ عشق سچ سے جدا کیسے ہو گیا جاناں
اب اس سوال سے باہر نکل رہی ہوں میں
بس ایک عشق میری ذات پر صحیفہ ہو
میرے .... یہ عقیدہ بدل رہی ہوں میں