PDA

View Full Version : تقکر و تدبر اور ایمان و عمل


pakeeza
07-04-2014, 06:00 PM
تقکر و تدبر اور ایمان و عمل بہت ضروری ہے

.اور جب انسان تفکروتدبر کے نتجے میں ایمان و عمل کے مرحلے میں پہچتا ہے تو اس کے اندر الله سے بےانتہا محبت پیدا ہوتی ہے.. الله کی نعمتوں کو سمجھ پاتا ہے الله کی اپنے بندوں سے محبت کا انداز ہوتا ہے ..اور وہ الله کی محبت میں ڈوب جاتا ہے.جس کے نتیجے میں وہ الله کی عبادت کرتا ہے..اس کو لوگوں کے ہجوم سے وحشت ہوتی ہے.. وہ تنہائی پسند ھو جاتا ہے..وہ الله کی عبادت کے لیے ایسا گوشہ تلاش کرتا ہے جہاں پر صرف وہ ہو اور اس کا خالق الله تعالی ھو..
اور اس بات کا صیح اندازہ ان لوگوں ھو گا جو راتوں کو آٹھ کر الله کی عبادت کرتے ہیں..

(‘“*JiĢäR*”’)
07-05-2014, 11:41 AM
Jazak allah

Rania
07-07-2014, 03:24 PM
Nice sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.