Rania
06-27-2014, 07:12 PM
’’وقت سب کو ایک طرز پر نہیں برتتا، کِسی کو تو وہ ہتھیلی پر بِٹھا کر سفر کی منازِل طے کرا دیتا ہے
اور کُچھ کو اپنے قدموں تلے رُوندتا ہوا، زِندگی کی شاہراہ پر گھسیٹتا ہوا لے جاتا ہے۔‘‘
اور کُچھ کو اپنے قدموں تلے رُوندتا ہوا، زِندگی کی شاہراہ پر گھسیٹتا ہوا لے جاتا ہے۔‘‘