Rania
06-27-2014, 07:08 PM
دوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلئے غیر ضروری طنز کرنا دراصل ہمارے اپنے احساس کمتری کو ظاہر کرتا ہے !
ایک سلجھا ہوا انسان بلا وجہ کڑوے اور تلخ لہجے میں بات نہیں کرتا !
یاد رکھئےکہ لہجے کی نرمی مثبت اور دیرپا اثر رکھتی ہے