bint-e-masroor
06-25-2014, 04:14 PM
سانپ نے جنگل کے سب جانوروں کو جمع کر کے بڑی دلچسپ کہانی سنائی
فس فسس فس فسسسسسس فسسس فسفسفسسسسسس۔
کہانی ختم
کہانی ختم ہونے کے بعد گدھا تھوڑا لیٹ بھاگتا ہوا آیا اور ہانپتا ہوا بولا ،
" مینو وی ڈسو جی !! "
سانپ نے اسے ڈس لیا ، اور وہ بیچارہ عقلمند گدھا اپنی موت مارا گیا ۔۔
سبق.............
بچّوں اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہر سانپ کو پنجابی نہیں آتی ، ہو سکتا ہے وہ افریقہ کا سانپ ہو.