Rania
06-22-2014, 07:00 PM
ایک شیر بڑے فخر کے ساتھ اپنی بڑائی بیان کررہا تھا۔ جب وہ اپنے تمام قصے کہانیاں بیان کرچکا تو چوہے پر مزید رعب جمانے کے لیے کہا ”تمہیں معلوم ہے میں کون ہوں؟ میرا نام لے کر مائیں اپنے بچوں کو ڈراتی ہیں“۔ چوہا جو دیر سے شیر کی ترانیاں سن رہا تھا سینہ تان کر بولا ”اور بچے میرا نام لے کر ماﺅں کو ڈراتے ہیں
:samurai:
:samurai: