Rania
06-22-2014, 06:18 AM
نماز کا مقام اور اہمیت
کیا ہم مسلمان ہیں تو پھر ہم کیسے مسلمان ہیں جو پانچ وقت کے نمازی نہیں مگر پھر بھی مسلمان ہیں
جبکہ ہم سب کی جان سے پیارے رسول حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم تو ہر حال میں حتیٰ کہ میدان جنگ میں بھی نماز ادا کرتے ہیں
اور یہی حال تمام صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین کا ہے کہ کسی حال میں نماز کو چھوڑنے کا تصور نہیں کرتے
تو پھر ہم کیوں اتنی غفلت کا شکار ہیں کہ نماز بھی نہیں اور دین بھی قائم ہے
کہیں ہم ایک عظیم فتنہ عظیم شیطانی وسوسہ کا شکار تو نہیں ہوچکے تو فورا ً لا حول ولا قوہ پڑھیں
اور نماز کی ادائیگی کے لیے کمربستہ ہو جائیں اور ایک بات نمازیں پانچ ہیں اور پانچ سے کم ادا کرنا جرم عظیم ہے
کہ ہم سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے خلاف عمل پر اصرار کررہے ہیں جو ناقابل معافی ہے
سوچیے اور ابھی سے عمل کریں پھر کبھی نہیں آتی یہ بھی ایک شیطانی وسوسہ ہے کہ ابھی چھوڑو
حالانکہ ابھی ہی تو ابھی ہے آپ کا شکریہ