PDA

View Full Version : كس كا شكریہ ادا كرنا چاہیئے ؟؟؟


RiyazA
06-21-2014, 03:14 AM
پاکستان کو گذشتہ سال دہشتگردی اور دیگر واقعات کی بناء پر تشدد سے متاثرہ دنیا کا نواں بدترین ملک قرار دیدیا گیا . یہ منفی اعزاز پاکستان کو گلوبل پیس انڈیکس کی سالانہ فہرست میں حاصل ہوا جس میں امن و امان کے حوالے سے 162بہترین اور بدترین ممالک کی درجہ بندی کی گئی .

اس فہرست میں شام سب سے بدترین ملک قرار پایا، جبکہ افغانستان دوسرے، جنوبی سوڈان تیسرے، عراق چوتھے، صومالیہ پانچویں، سوڈان چھٹے، جمہوریہ وسطی افریقہ ساتویں، ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو آٹھویں اور شمالی کوریا دسویں نمبر پر رہا .

گلوبل پیس انڈیکس میں ہر ملک کی دہشتگردانہ سرگرمیاں، داخلی و بیرونی تنازعات ، بے گھر افراد کی تعداد ، سیاسی تشدد ، قتل کے واقعات اور مسلح سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد سمیت بائیس کیٹیگریز کے مدنظر رکھ کر رینکنگ کی گئی . اب سوال یہ ہے كہ اس اعزاز كے لئے كس كا شكریہ ادا كرنا چاہیئے ؟

(‘“*JiĢäR*”’)
06-21-2014, 02:48 PM
Very nice

malikhan292
07-15-2014, 06:53 PM
What is this post?

atifj
07-19-2014, 10:20 PM
mera mitabiq is mai kisi ek ka haath nai hai is main hum sab shamil hai ager main r ap theek hoooon gy to pagi b theek ho jay gy r jb sb theeek hn gy to Pakistan b khudi theek ho jay ga.
isi liye muj ko r ap ko pehly khud mai dekhna hai k hum mai kia ghlt hai jo nai hona chaiye pr us glti ko theek r b baqi sb ko theek kry

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.