Rania
06-20-2014, 10:02 AM
سورہ انبیاء - آیات 1,2
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ ( 1 )
لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے
اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مِّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ ( 2 )
ان کے پاس کوئی نئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے
نہیں آتی مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں