Rania
06-18-2014, 08:25 AM
ہے نفس کے ہاتھوں تو مجبور کتنا
سب جان کے بھی ہے آج لا شعور کتنا
جس چہرے نے ہے ایک دن مٹی میں مل جانا
اس چہرے پہ ہے تجھے غرور کتنا
ایک سجدے کے انکار نے ابلیس کو شیطان بنا دیا
تو خود جان لے تیرا ہے قصور کتنا
جس کی سنت پہ چلنا تجھ کو گوارہ نہیں
تیرے واسطے روئے تھے وہ حضور کتنا
تونے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذّت
تو کیا جانے ذکر الہی میں ہے سرور کتنا
تیری شہہ رگ سے بھی زیادہ جو تیرے قریب ہے
پھر بھی اس خدا سے ہے تو دور کتنا!۔
سب جان کے بھی ہے آج لا شعور کتنا
جس چہرے نے ہے ایک دن مٹی میں مل جانا
اس چہرے پہ ہے تجھے غرور کتنا
ایک سجدے کے انکار نے ابلیس کو شیطان بنا دیا
تو خود جان لے تیرا ہے قصور کتنا
جس کی سنت پہ چلنا تجھ کو گوارہ نہیں
تیرے واسطے روئے تھے وہ حضور کتنا
تونے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذّت
تو کیا جانے ذکر الہی میں ہے سرور کتنا
تیری شہہ رگ سے بھی زیادہ جو تیرے قریب ہے
پھر بھی اس خدا سے ہے تو دور کتنا!۔