PDA

View Full Version : پاک آرمی۔۔۔زندہ باد


bint-e-masroor
06-15-2014, 12:19 AM
کراچی ایئر پورٹ پر حالیہ حملے کے وقت ایک شخص جو اس وقت ایئرپورٹ کے رن وے پر تھا اور جہاز میں موجود تھا۔۔اس کے ساتھ دوسرے بہت سے لوگ جہاز میں پھنسے تھے اتنے میں پاکستان آرمی کے کمانڈوز وہاں پہنچ گئے۔۔۔انھوں نے تمام مسافروں کو اپنے حصار میں جہاز سے باہر نکالا اور اور مسافروں کو اپنے گھیرے میں ایک محفوظ مقام تک لے گئے۔۔۔وہ شخص اپنے احساسات یوں بیان کرتا ہے۔۔
" ہمیں جہاز سے پاکستانی کمانڈوز نے اپنے حصار میں نکالے اور ہمارے چاروں طرف دائرے بنا کر وہ ہمیں محفوظ مقام تک لے گئے۔۔اسی دوران اگر کہیں سے کوئی بم یا گولی آتی تو پہلے کمانڈوز کو لگتی۔۔۔۔"
وہ شخص رونے لگا اور گویا ہوا.
"یہ لوگ ہماری خاطر مرنے کو تیار ہیں۔۔۔کبھی ان کے بے عزتی نہ کرنا نا ہی کسی کو ان کی بے عزتی کرنے دینا۔۔۔یہ تنخواہ کے لیے نہیں ہماری حفاظت کو کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔کیا کوئی مرنے کو تیار ہوتا ہے بھلا جتنا بھی پیسہ دے دو۔۔؟ یہ ہمارے لیے جیتے ہمارے لیے مرتے ہیں۔۔۔۔۔۔کبھی ان پر کسی کو انگلی اٹھانے نہ دینا۔۔۔"

Princess Urwa
06-16-2014, 06:50 AM
nice sharing

pakeeza
06-16-2014, 11:12 AM
Good ShaarinG

jaheen100
08-25-2014, 10:44 AM
Pak army iss great................

Arsheen
08-25-2014, 06:30 PM
Pak Army is Great
Thanks for sharing...

QUEEN OF HEARTS ...
09-01-2014, 05:13 AM
Paaak army (y)

Princess Hina
09-23-2014, 11:59 AM
bulku right....
PAK Armi ZINDBAD

Princess Hina
09-23-2014, 12:00 PM
Very nice Sharing..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.