Log in

View Full Version : امرود جھریوں سے بچاؤ میں مددگار


Rania
06-14-2014, 06:58 AM
http://i52.tinypic.com/2rgp9hd.jpg


امرود کا استعمال جلد کو خوبصورت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوتاہے۔ امرود کے استعمال جلد کو خوبصورت ہوتی ہے۔ اس میں مو جود وٹامنز اور پو ٹا شیم جلد کو جھریو ں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ امرود کھانے کے علاوہ اس کے پتوں کا رس چہرے پر لگانے سے چہر ے کے دلکشی میں بھی اضافہ ہو تا ہے۔ جلد کی حفاظت کے علاوہ امرود ہا ضمہ بہتر بنانے، فشار ِ خون کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔

(‘“*JiĢäR*”’)
06-14-2014, 11:53 AM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.