Rania
06-13-2014, 02:40 PM
دو آدمی ایک بھینس کو گھر کی چھت کے اوپر چڑھا رہے تھے
پاس سے ایک آدمی گزرا اور بولا
کہ بھائی بھینس کو اوپر کیوں چڑھا رہے ہو
ایک آدمی بولا کہ اسکی قربانی کرنی ہے
تو آدمی بولا کہ ادھر نیچے ہی کر لو کیوں اتنی تکلیف اٹھا رہے ہو
تو دوسرا آدمی بولا کہ وہ جی چھری اوپر پڑی ہوئی ہے