PDA

View Full Version : کلاشنکوف" کا سودا


Rania
06-13-2014, 02:08 PM
کھجل سائیں ایک خصوصی چِلّے کے سلسلے میں پشاور چلا گیا۔ وہاں پر گُل خان سے ملاقات بھی ہوئی اور دورانِ ملاقات کھجل سائیں نےحالیہ الیکشنز کے پیشِ نظر کسی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کےلیے حفظِ ماتقدم کے طور پر ایک جدید "کلاشنکوف" کا سودا کیا
گُل خان: سائیں یہی پر لوگی تو چالیس ہزار کادے گی۔۔۔گھر جا کر لوگی تو ایک لاکھ کا دے گی
کھجل سائیں: یہ لو بالک ایک لاکھ روپیہ اور کلیشن کھوپ آستانے پر بھجوا دینا
گُل خان: ٹھیک ہے آستانے پر پہنچ کر ام کو فُون کرنا
کھجل سائیں آستانے پر پہنچ کر(فون پر): کھان میں پہنچ گیا
گُل خان: ٹھیک ہے کلاشنکوف تمارا گاڑی کے نیچے بندھا ہوا ہے

Princess Urwa
06-13-2014, 02:14 PM
lolzzzzz

Rania
06-14-2014, 11:33 AM
Cutie...

(‘“*JiĢäR*”’)
06-14-2014, 12:00 PM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.