Rania
06-13-2014, 01:54 PM
گُل خان (اِنسپکٹر عمراسلام سے): خوچہ ام کو کچھ عرصہ سے دھمکیاں مل رہی ہیں
عمراسلام: کون دے رہا ہے دھمکیاں؟
گُل خان: پی ٹی سی ایل والے! کہتے ہیں بل ناجمع کروایا توفون کاٹ دیں گے
عمراسلام: کون دے رہا ہے دھمکیاں؟
گُل خان: پی ٹی سی ایل والے! کہتے ہیں بل ناجمع کروایا توفون کاٹ دیں گے