Log in

View Full Version : Ayat from Surah Al Baqara 253


Rania
06-13-2014, 12:29 PM
http://theonlyquran.com/quran_text/2_253.png
یہ پیغمبر (جو ہم وقتاً فوقتاً بھیجتے رہیں ہیں) ان میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے۔ بعض ایسے ہیں جن سے اللہ نے گفتگو فرمائی اور بعض کے (دوسرے امور میں) مرتبے بلند کئے۔ اور عیسیٰ بن مریم کو ہم نے کھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں اور روح القدس سے ان کو مدد دی۔ اور اگر اللہ چاہتا تو ان سے پچھلے لوگ اپنے پاس کھلی نشانیاں آنے کے بعد آپس میں نہ لڑتے لیکن انہوں نے اختلاف کیا تو ان میں سے بعض تو ایمان لے آئے اور بعض کافر ہی رہے۔ اور اگر اللہ چاہتا تو یہ لوگ باہم جنگ و قتال نہ کرتے۔ لیکن اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے

AYAZ
06-13-2014, 01:46 PM
Jazak allah

Princess Urwa
06-13-2014, 02:17 PM
jazakALLAH

(‘“*JiĢäR*”’)
06-14-2014, 12:06 PM
Jazak allah

Cute Anam
06-15-2014, 12:24 AM
http://www.meraforum.com/images/smilies/JAZAK%20ALLAH.gif

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.