Rania
06-11-2014, 12:22 PM
ہزار شدت غم سے اداس رہتا ہے
ترا خیال مگر دل کے آس پاس رہتا ہے
ترے لبوں کا تبسم نہ چھن گیا ہو کہیں
کئی دنوں مراجی اداس رہتا ہے
بس اتنی بات پہ برہم ہیں ترے شہر کے لوگ
کہ دوررہ کے بھی تو میرے پاس رہتا ہے
قسم خدا کی اسے آج تک نہیں دیکھا
بس اس کا سایہ مرے آس پاس رہتا ہے
وہی ہیں انجمن دل کی رونقیں لیکن
ترے بغیر یہ منظر اداس رہتا ہے
ترا خیال مگر دل کے آس پاس رہتا ہے
ترے لبوں کا تبسم نہ چھن گیا ہو کہیں
کئی دنوں مراجی اداس رہتا ہے
بس اتنی بات پہ برہم ہیں ترے شہر کے لوگ
کہ دوررہ کے بھی تو میرے پاس رہتا ہے
قسم خدا کی اسے آج تک نہیں دیکھا
بس اس کا سایہ مرے آس پاس رہتا ہے
وہی ہیں انجمن دل کی رونقیں لیکن
ترے بغیر یہ منظر اداس رہتا ہے