Rania
06-11-2014, 11:48 AM
لالچ ہمیشہ کی فقیری ہے۔۔۔ ۔۔۔
اچھا سوال کرنا آدھا علم ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جسے ہار کا خوف ہو وہ ضرور ہارے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جلد باز ہمیشہ کامیابی سے محروم رہتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جب عقل پختہ ہوجاتی ہے تو گفتگو ختم ہوجاتی ہے۔۔۔ ۔۔
وہ انسان کامیاب ہے جو خوشی اور غم کو ظاہر نہ کرے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
علم کی طلب سے شرم نہ کرو جہالت زیادہ باعث شرم ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گناہ سے بچنے کی کوشش جتنی زیادہ ہوگی ،تقوٰی اتنا ہی زیادہ ہوگا۔۔۔