pakeeza
06-11-2014, 10:25 AM
وقت کا پہیہ مسلسل حرکت میں رہتا ہے ۔ آج جو لوگ اس پہیے کے نیچے والی سائیڈ پر ہیں نا کل وہی اوپر ہوں گے۔ اس لیے آج جب قدرت نے اوپر والی جگہ پر بٹھایا ہے تو نیچے والوں کا ہاتھ تھام لیں تاکہ کل جب پہیے کے گھومنے سے آپ ان کی جگہ پر ہوں تو آپ بھی ان سے کوئی ابھی امید رکھ سکیں ۔
( Fakhra Gul )
( Fakhra Gul )