bint-e-masroor
06-10-2014, 03:53 PM
(مہنگایٴ اور محبت)
میں اس مہنگایٴ میں تم سے محبت اب بھی کرتا ہوں
مگر گزرا زمانہ اب دوبارہ آ نہیں سکتا
ستارے توڑ کر لانے کا وعدہ اب بھی قائم ہے
مگر سپنا ستارە لون میں اب لا نہیں سکتا
میں اس مہنگایٴ میں تم سے محبت اب بھی کرتا ہوں
مگر گزرا زمانہ اب دوبارہ آ نہیں سکتا
ستارے توڑ کر لانے کا وعدہ اب بھی قائم ہے
مگر سپنا ستارە لون میں اب لا نہیں سکتا