PRINCE SHAAN
06-10-2014, 02:18 PM
http://www.zoneasia-pk.com/wp-content/uploads/Pakistan-Army1.jpg
اے دھرتی ماں
اے دھرتی ماں تو فکر نہ کر
تو فکر نہ کر ہم زندہ ہیں
جو تیری آن سے جلتا ہے
جو کفر کے رستے چلتا ہے
جو دشمن تیرے دشمن کے
باسی ٹکڑوں پر پلتا ہے
اس دشمن کی بربادی کو
اب ساری دنیا دیکھے گی
تو چھوڑ انھیں جو رہتے ہیں
ایوانوں کی دیواروں میں
تو دیکھ ہمیں جو لڑتے ہیں
تیری خاطر میدانوں میں
ہم خون کی ہولی کھیلیں گے
ہم اپنا تن من دے لیں گے
اے دھرتی ماں تو فکر نہ کر
تو فکر نہ کر ہم زندہ ہیں
اے دھرتی ماں
اے دھرتی ماں تو فکر نہ کر
تو فکر نہ کر ہم زندہ ہیں
جو تیری آن سے جلتا ہے
جو کفر کے رستے چلتا ہے
جو دشمن تیرے دشمن کے
باسی ٹکڑوں پر پلتا ہے
اس دشمن کی بربادی کو
اب ساری دنیا دیکھے گی
تو چھوڑ انھیں جو رہتے ہیں
ایوانوں کی دیواروں میں
تو دیکھ ہمیں جو لڑتے ہیں
تیری خاطر میدانوں میں
ہم خون کی ہولی کھیلیں گے
ہم اپنا تن من دے لیں گے
اے دھرتی ماں تو فکر نہ کر
تو فکر نہ کر ہم زندہ ہیں