Log in

View Full Version : شعور کی دوسری سطح


Rania
06-07-2014, 08:03 AM
شعور کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کا جواب بد کلامی سے دیتا ہے، اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے- شعور کی دوسری سطح وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے اور اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے- شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے- اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے- شعور کی یہی تیسری سطح ہے جو بد ترین دشمن کو بہترین دوست میں تبدیل کر دیتی ہے

Flower~
06-07-2014, 10:14 AM
nice ....

(‘“*JiĢäR*”’)
06-07-2014, 02:28 PM
Very nice

Princess Urwa
06-08-2014, 06:32 AM
very nice

life
06-26-2014, 01:58 AM
nice........

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.