Log in

View Full Version : PTCL Ne 8 MB Pakage RaTe Mein Kami Kar Di


(‘“*JiĢäR*”’)
06-05-2014, 02:50 PM
پی ٹی سی ایل نے 8 ایم بی پیکج کے چارجز میں کمی کر دی

پی ٹی سی ایل کی جانب سے حال ہی میں براڈبینڈ صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جسکے تحت اب 8 ایم بی پیکج کی قیمت 7000 روپے ماہانہ سے کم کرکے 3000 روپے کر دی گئی ہے۔

http://www.itnama.com/wp-content/uploads/2014/06/Broad1401769999.jpg

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس نئی آفر کے تحت صارفین اس سال کے اختتام تک لامحدود ڈاؤنلوڈنگ کرسکیں گے تاہم اگلے سال سے اس پیکج پر ماہانہ 100 گیگا بائیٹ کی حد مقرر کردی جائے گی۔ جبکہ پیکج منتقلی کے چارجز 1500 روپے ہیں۔

حد عبور کرنے پر صارفین سے 100 روپے فی گیگا بائیٹ کے حساب سے چارجز وصول کیے جائیں گے۔ تاہم آپ کو کسی بھی ماہ انٹرنیٹ کا بل 7000 روپے سے زیادہ نہیں دینا پڑے گا۔

یہ بات بھی نوٹ کر لیجئے کہ 8 ایم بی کا پیکج صرف ان صارفین کے لیے موزوں ہے جن کا کنکشن اور تار کی حالت زبردست ہے یا انکے پاس فائبر آپٹک لائن کی سہولت ہے۔ ورنہ عام پرانی ٹیلی فون لائن پر تو ایک ایم بی سپیڈ حاصل کرنا محال ہے۔

Princess Urwa
06-05-2014, 06:35 PM
thanks for sharing

pakeeza
06-05-2014, 07:33 PM
Achi baaaat ha

(‘“*JiĢäR*”’)
06-07-2014, 02:13 PM
Thanks

PRINCE SHAAN
06-13-2014, 08:49 AM
VERY NICE SHARING
http://i1151.photobucket.com/albums/o622/JiGarMF/Temp/redcrystalheartline.gif

(‘“*JiĢäR*”’)
06-14-2014, 11:29 AM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.