Flower~
06-05-2014, 10:17 AM
اب اس کے ساتھ رھوں یا کنارا کر لوں
ذرا ٹھہر اے دل مَیں استخارہ کرلوں !
استخارہ یہ کہتا ہے کنارہ کر لوں
دل مگر کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لوں
ذرا ٹھہر اے دل مَیں استخارہ کرلوں !
استخارہ یہ کہتا ہے کنارہ کر لوں
دل مگر کہتا ہے استخارہ دوبارہ کر لوں