Rania
06-05-2014, 09:40 AM
جب دلوں کا میل بڑھتے بڑھتے آنکھوں تک پہنچ جاۓ تو انسان حق کے معاملے میں اندھا ہوجاتا ہے پھر چاہے سورج دیکھے یا چاند اسے سب ہی میلا دکھائی دیتا ہے کسی کی نیکی ،اخلاق ، حسن سلوک غرض ہر عمل میں ہی اسے کھوٹ دکھائی دے گا اور یہ معاملہ تب تک چلتا رہے گا جب تک وہ اپنے دل کو خدا پاک کے نور سے منور نہ کر دے