bint-e-masroor
05-27-2014, 09:31 AM
ایک پرو فیسر صاھب لیکچر کے دوران طلبہ کو بتا رہے تھے کہ غالب کی ہمیشہ سے آرزو رہی تھی کہ وہ ااپنے محبوب کی ذلفوں سے شراب گزار کر پئے۔۔۔
ایک منچلے طالبعلم نے نے بہت خوبصورت فقرہ کسا۔۔۔۔
سر اگر اس محبوب کی ذلفوں میں ًجویں ً ہوئیں تو۔۔۔۔
وہ پروفیسر بھی بہت منجھے ہوئے تھے۔۔۔
اسی وقت گویا ہوئے اور فرمایا۔۔
بیٹا وہ غالب کی محبوبہ تھی تمہاری نہیں۔۔۔۔
ahoo