bint-e-masroor
05-27-2014, 09:29 AM
ایک کیمسڑی کے پروفیسر کی اپنی بیوی سے لڑائی ھو گئ
اسکی بیوی رونے لگی،
پروفیسر غصے سے بولے
مجھ پر تمھارے رونے کا کوئی اثر نہیں ھو گا، یہ آنسو ھیں ھی کیا چیز؟
تھوڑا سا فاسفورس سالٹ، ذرا سا سوڈیم کلورائیڈ اور باقی پانی.
اسکی بیوی رونے لگی،
پروفیسر غصے سے بولے
مجھ پر تمھارے رونے کا کوئی اثر نہیں ھو گا، یہ آنسو ھیں ھی کیا چیز؟
تھوڑا سا فاسفورس سالٹ، ذرا سا سوڈیم کلورائیڈ اور باقی پانی.