bint-e-masroor
05-22-2014, 09:48 AM
نعت رسول اللہ علیہ وسلم
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
جس میں نکتہ بھی رب کو گوارا نہیں
جونبی کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اسکا گزارا نہیں
انکے جلوؤںسے روشن ہے بحرو حرم
کس جگہ پر نہیں ہےنبی کا کرم
عرش سے طور تک طور سے دور تک
یہ وہ دریا ہےجسکا کنارہ نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
(ظلم پر ظلم سہ کر یہ بولے بلال (رضی لله عنہ
ظالموں یہ تمہارا غلط ہے خیال
دامن مصطفئ کو کے سے چھوڑدوں
اتنا کمزور ایماں ہمارہ نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
دیکھو قرآن میں جابجامومنوں
رب نے کسے انکو مخاطب کیا
کبھی یسین کہا کبھی طہ کہا
نام لے کر رب نے پکارا نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
نسبت مصطفئ بھی بڑی چیز ہے
جسکو نسبت نہی اسکی بخشش نہی
خود خدا نے نبی کو یہ فرمادیا
جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
جس میں نکتہ بھی رب کو گوارا نہیں
جونبی کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اسکا گزارا نہیں
,,
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
جس میں نکتہ بھی رب کو گوارا نہیں
جونبی کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اسکا گزارا نہیں
انکے جلوؤںسے روشن ہے بحرو حرم
کس جگہ پر نہیں ہےنبی کا کرم
عرش سے طور تک طور سے دور تک
یہ وہ دریا ہےجسکا کنارہ نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
(ظلم پر ظلم سہ کر یہ بولے بلال (رضی لله عنہ
ظالموں یہ تمہارا غلط ہے خیال
دامن مصطفئ کو کے سے چھوڑدوں
اتنا کمزور ایماں ہمارہ نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
دیکھو قرآن میں جابجامومنوں
رب نے کسے انکو مخاطب کیا
کبھی یسین کہا کبھی طہ کہا
نام لے کر رب نے پکارا نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
نسبت مصطفئ بھی بڑی چیز ہے
جسکو نسبت نہی اسکی بخشش نہی
خود خدا نے نبی کو یہ فرمادیا
جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں
خوب نام محمد ہے اے مومنوں
جس میں نکتہ بھی رب کو گوارا نہیں
جونبی کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اسکا گزارا نہیں
,,