Rania
05-21-2014, 11:54 AM
زندگی ناموافق حالات میں موافقت تلاش کرنے کا نام ہے،نہ کہ نا موافق حالات پیش آنے پر اس کے خلاف غم اور افسوس کرنے کا-
کامیاب انسان وه ہے جو اپنے آپ کو منفی سوچ سے بچائے اور ہمیشہ مثبت طرز فکر پر قائم رہے
کامیاب انسان وه ہے جو اپنے آپ کو منفی سوچ سے بچائے اور ہمیشہ مثبت طرز فکر پر قائم رہے