Rania
05-21-2014, 11:34 AM
مرد ہو یا عورت ، کوئی بھی زندگی کے ہر لمحے میں بہادر نہیں رە سکتا ۔ بہت ساری چیزیں ھوتی ہیں
جو ہمیں کمزور کرتی ہیں ۔ اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو الفاظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہو جاتا ہے