Flower~
05-21-2014, 10:42 AM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/t1.0-9/544542_426877780754158_48215221_n.png
تم صبح کی کرنوں جیسی ہو
میں شام ستاروں جیسا ہوں
تم نیلی جھیلوں جیسی ہو
میں سبز کناروں جیسا ہوں
تم اٹھتی لہروں جیسی ہو
میں گرتے دھارے جیسا ہوں
تم برف کے گالوں جیسی ہو
میں ایک شرارے جیسا ہوں
پھر بھی تم میرے جیسی ہو
میں بھی تمھارے جیسا ھوں
تم صبح کی کرنوں جیسی ہو
میں شام ستاروں جیسا ہوں
تم نیلی جھیلوں جیسی ہو
میں سبز کناروں جیسا ہوں
تم اٹھتی لہروں جیسی ہو
میں گرتے دھارے جیسا ہوں
تم برف کے گالوں جیسی ہو
میں ایک شرارے جیسا ہوں
پھر بھی تم میرے جیسی ہو
میں بھی تمھارے جیسا ھوں