Rania
05-19-2014, 06:09 PM
شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئیر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائیر فریشنر،مختلف سمیں اور پکیج،مکمل کرکٹ کِٹ
سرہانے کے نیچے:
شاعری کی کتابیں،ڈائریاں،رسالے،ناول
شادی کے بعد:
ڈسپرین،پیناڈول،جوہر جوشاندہ،قرضے کی درخواست،بجلی اور ٹیلی فون کے بل،اسپغول کا چھلکا،دور اور نزدیک کی عینک،میڈیکل رپورٹس،خالی بٹوہ،پمپر،فیڈر
سرہانے کے نیچے:
کتاب،موت کا منظر