PDA

View Full Version : Aise the hamare Quaid e Azam


bint-e-masroor
05-19-2014, 09:35 AM
ایک بار گاندھی نے قائدِاعظم سے پوچھا کہ میں گانگریس جیسی بڑی جماعت کا لیڈر ہونے کے باوجود ٹرین کے تھرڈ کلاس ڈبے میں سفر کرتا ہوں۔اور آپ مسلم لیگ جیسی چھوٹی جماعت کے لیڈر ہونے کے باوجود فرسٹ* کلاس میں۔
تو قائدِ اعظم نے کہا کہ میں جو سفر کرتا ہوں وہ اپنی ذاتی رقم سے کرتا ہوں۔
جبکہ آپ اس کام کے لیے اپنی پارٹی کے اکاؤنٹ سے رقم لیتے ہیں
Aise the hamare Quaid e Azam

(‘“*JiĢäR*”’)
05-19-2014, 11:24 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.