Rania
05-17-2014, 06:08 PM
جس کو عمل نہ کرنا ہو دُنیا میں سب سے زیادہ مجبوریاں اور دلیلیں اُسی کے پاس ہوتی ہیں.
اور جس کو بات ماننی ہو اُس کے لیے نہ کوئی مسئلہ ہوتا ہے نہ مجبوری.
اُس کے لیے سب سے بڑی دلیل اللہ کا حکم ہوتا ہے-