Rania
05-17-2014, 06:03 PM
راستے نہیں غلط ہوا کرتے وہ تو اپنی منزل کے لئے ہی بنتے ہیں غلط تو ہماری پسند اور چاہ ہوا کرتی ہے ورنہ راستے نے تو وہیں جانا ہے نا جہاں اسکی منزل کا ٹھکانہ ہے یہ تو ہم ہی ہوتے ہیں جو تجسس میں اسکی منزل کو اپنی منزل سمجھ بیٹھتے ہیں اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ " راستہ " غلط ملا