bint-e-masroor
05-17-2014, 02:39 PM
ایگریکلچر یونیورسٹی کے پروفیسر نے جنگل میں ایک پرانے درخت کی طرف اِشارہ کرتے ہوئے طلبا سے کہا۔۔۔
"یہ دو سوسال پُرانا برگد کا درخت ہے، اگر اِس کی زبان ہوتی تو یہ نہ جانے کیا کہتا"۔
ایک چرواہا جو وہیں قریب ہی موجود تھا، اُس نے کہا" جناب یہ کہتا میں برگد نہیں پیپل کا درخت ہوں۔