bint-e-masroor
05-15-2014, 09:50 AM
ایک شخص نے ایک عالم سے سوال پوچھا
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا افضل ہیں یا سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا افضل ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا مقصد عالم کو تنگ کرنا تھا اور فرقہ وارانہ سوچ کا وار کرنا تھا۔۔۔
جن کو خدا نے علم دیا ہو انھیں بصیرت اور ذہانت بھی عطاء کی ہوتی ہے کیسا خوبصورت جواب دیا گیا خود ملاحظہ فرمائیں
فرمایا
"اگر تو دیکھیں بیٹی کی حیثیت سے تو فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا افضل ہیں کیوں کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیٹی ہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیٹی ہیں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی۔۔۔اب ایک صحابی کی بیٹی نبی کی بیٹی سے افضل تو نہیں ہو سکتیں۔۔۔
اور
اگر دیکھیں بیوی کی حیثیت سے تو عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا افضل ہیں۔۔۔۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیوی ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی اور فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیوی ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی۔۔۔اب ایک صحابی کی بیوی ایک نبی کی بیوی سے افضل تو نہیں ہو سکتیں ۔۔۔۔"