Rania
05-13-2014, 12:36 AM
انسان حاصل کی تمّنا میں لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے. اس بچے کی طرح جو تتلیاں پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے
نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ..
واصف علی واصف __حرف حرف حقیقت
نہ تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی کا راستہ ..
واصف علی واصف __حرف حرف حقیقت