Rania
05-13-2014, 12:13 AM
ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے پوچھا “ارے کیا ہو گیا آج اتنے پریشان کیوں ہو؟”۔
پڑوسی بولا “ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا، میں نے اسے کہا سیڑھیاں چڑھتے وقت دو دو سیڑھیاں چڑھنا تاکہ جوتا کم گھسے۔ اس کم بخت نے تین تین سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش کی، نتیجہ یہ ہوا کہ اس کی پینٹ پھٹ گئی