Rania
05-12-2014, 11:44 PM
ایک ٹی وی اینکر نے ایک چرواہے سے پوچھا
آپ اپنے بکرے کو کیا کھلاتے ہو؟
چرواہے نے پوچھا: کس کو کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: کالے کو۔۔
چرواہا: گھاس
اینکر: اور سفید کو؟
چرواہا: اس کو بھی گھاس۔۔
اینکر: اچھا انہیں باندھتے کدھر ہو؟
چرواہا: کسے؟ کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: کالے کو۔۔
چرواہا: بڑے کمرے میں
اینکر: اور سفید کو؟
چرواہا: اسے بھی بڑے کمرے میں۔۔
اینکر: اور نہلاتے کیسے ہو؟
چرواہا: کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: سفید کو۔۔
چرواہا: پانی سے
اینکر: اور کالے کو؟
چرواہا: اسے بھی پانی سے۔۔
اینکر کو غصہ آگیا اور بولا: بے وقوف انسان جب دونوں کے ساتھ ایک جیسا کرتا ہے تو بار بار مجھ سے یہ کیوں پوچھتا ہے کہ کالے کو یا سفید کو؟؟
چرواہا: کیوں کہ سفید بکرا میرا ہے۔۔
اینکر: اور کالا؟؟
چرواہا: وہ بھی میرا ہے۔۔
آپ اپنے بکرے کو کیا کھلاتے ہو؟
چرواہے نے پوچھا: کس کو کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: کالے کو۔۔
چرواہا: گھاس
اینکر: اور سفید کو؟
چرواہا: اس کو بھی گھاس۔۔
اینکر: اچھا انہیں باندھتے کدھر ہو؟
چرواہا: کسے؟ کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: کالے کو۔۔
چرواہا: بڑے کمرے میں
اینکر: اور سفید کو؟
چرواہا: اسے بھی بڑے کمرے میں۔۔
اینکر: اور نہلاتے کیسے ہو؟
چرواہا: کالے کو یا سفید کو؟
اینکر: سفید کو۔۔
چرواہا: پانی سے
اینکر: اور کالے کو؟
چرواہا: اسے بھی پانی سے۔۔
اینکر کو غصہ آگیا اور بولا: بے وقوف انسان جب دونوں کے ساتھ ایک جیسا کرتا ہے تو بار بار مجھ سے یہ کیوں پوچھتا ہے کہ کالے کو یا سفید کو؟؟
چرواہا: کیوں کہ سفید بکرا میرا ہے۔۔
اینکر: اور کالا؟؟
چرواہا: وہ بھی میرا ہے۔۔