karwanpak
05-12-2014, 03:37 PM
کراچی، اسلام آبا د (آن لائن) 12 مئی 2007 ء کو کراچی میں وکلا اور سیاسی کارکنوں کی ہلاکتوں کے خلاف ملک بھر کے وکلا یوم سیاہ منارہے ہیں۔
سانحہ 12 مئی کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں وکلا برادری کی جانب سے یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ صوبے بھر میں عدالتی امور معطل ہے۔ کراچی میں وکلا نے بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا۔ وکلا کے احتجاج کے باعث کئی مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی
News Daily Pakistan > ۔ http://www.karwanonline.pk/news/19420/2014-05-12/lawyers-black-day/