karwanpak
05-12-2014, 03:36 PM
لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ سے متعلق عدالتی نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنا جواب داخل کرادیا۔
جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی میں کوئی پی ٹی آئی کارکن ملوث نہ تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے وکیل احمد اویس نے جواب جمع کرایا۔
عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں ملوث اور شامل نہیں تھے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ہائی کورٹ میں ہنگامہ آرائی کے معاملہ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے جواب میں اپنی صفائی پیش کی۔
Headlines news > http://www.karwanonline.pk/news/19422/2014-05-12/imran-s-answer-in-lahore-high-court/