PDA

View Full Version : سری نواسن کے مخالفین کیخلاف اقدامات


karwanpak
05-12-2014, 03:33 PM
ممبئی (آن لائن) بھارتی بورڈ سری نواسن کے مخالفین کو مزہ چکھانے پر تل گیا۔ آئی پی ایل کا فائنل ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم سے بنگلور منتقل کردیا گیا۔ ایم سی اے ہکا بکا رہ گئی۔ وضاحت کے لئے لیگ کے چیئرمین رنجیب بسوال کو خط تحریر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے معطل صدر این سری نواسن کے مخالفین کو مزہ چکھانے کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیے، اس سلسلے میں تامل ناڈو کے طاقتور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر سری نواسن کے سب سے بڑے مخالف شرد پوار گروپ کو نشانہ بنانے کیلئے ممبئی سے آئی پی ایل فائنل کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔

Sports news > http://www.karwanonline.pk/news/19428/2014-05-12/indian-cricket-board/

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.