karwanpak
05-12-2014, 03:30 PM
میڈرڈ(آن لائن)دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے اپنے ٹائٹل کا شاندار دفاع کر کے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل دفاعی چیمپئن اسپنش اسٹار رافیل نڈال اور جاپان کے کی نیشکو ری کے درمیان ہوا۔ عالمی نمبر ایک نے 1 گھنٹے 42 منٹ 40 سیکنڈز کے سخت مقابلے کے بعد حریف کھلاڑی کو زیر کیا۔
رافیل نڈال کی فتح کا اسکور دو چھ ، چھ چار، تین صفر رہا۔ اس کامیابی کے ساتھ اسپنش اسٹار پلیئر نے میڈرڈ اوپن ٹائٹل کی تعداد 4 کر لی ہے۔
Headlines news > http://www.karwanonline.pk/news/19430/2014-05-12/nadal-won-the-madrid-open/