pakeeza
05-11-2014, 05:04 PM
کچھ لوگ اپنے آپ کو انسان نہیں فرشتہ سمجھتے ھیں.
ان کے کام بھی فرشتوں جیسے ھیں،..یعنی دوسـروں کی بُرائیوں اور گناہوں کا حساب رکھنا.
اپنی برائی کو تسلیم کریں تو شـاید انسـان کے درجے پر بھی نہ رہ سکیں